لاہور(سپورٹس ڈیسک ) برطانوی ٹینس سٹارایما راڈوکانو آسٹریلین اوپن کے بعد اپنے پہلے مسابقتی میچ میں گواڈالاجارا اوپن کے ابتدائی راؤنڈ میں کولہے کی انجری کی وجہ سے ریٹائر ہو گئیں۔یہ میچ پہلے ہی تین گھنٹے 36 منٹ سے جاری تھا، جوڈبلیو ٹی اے سیزن کا اب تک کا سب سے طویل میچ بنا۔