حکومت پنجاب نے حافظ آباد تا علی پورچٹھہ روڈ کی منظوری دیدی 


علی پورچٹھہ(نامہ نگار ) حکومت پنجاب نے حافظ آباد تا علی پورچٹھہ روڈ کی منظوری دے دی ہے جس پر تین ارب تین کروڑ تینتالیس لاکھ روپے لاگت آئے گی روڈ ضلع حافظ آباد اور ضلع کی حدود میں تعمیر ہوگا گوجرانوالہ ضلع میں 14 کلو میٹر جبکہ حافظ آباد ضلع میں گیارہ کلو میٹر تعمیر کیا جائے ۔

ای پیپر دی نیشن