موضع ککری خورد میں پی ٹی آئی کا ورکرز کنونشن یکم مارچ کو ہو گا‘ عاصم آرائیں 


میلسی (تحصیل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب شکایات سیل ضلع وہاڑی کے وائس چیئرمین میاں عاصم ارائیں نے کہا ہے کہ یکم مارچ کو ان کے ڈیرہ مو ضع ککری خورد میں وزیر اعظم عمران خان کے دورہ میلسی کے سلسلہ میں تحریک انصاف کے کا رکنوں کا ورکرز کنونشن 2بجے منعقد ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن