روس کے تاریخی دورہ پر موجود وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات شروع ہو گئی ہے۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت افغانستان کی صورتحال اور اسلاموفوبیا کے موضوع پر بات چیت کی جائے گی۔اس کے علاوہ دونوں رہنما علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ اس کے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان توانائی، اقتصادی وتجارتی شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بھی گفتگو کی جائے گی۔
ماسکو: وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر سے ملاقات
— Daily Nawa-i-Waqt (@Nawaiwaqt_) February 24, 2022
ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال#VladimirPutin #PMIKInRussia #PMImranKhan #Moscow @MoIB_Official @GovtofPakistan @ImranKhanPTI @PakPMO @PakinRussia @KremlinRussia_E @FaisalJavedKhan @GovernmentRF pic.twitter.com/g5SM9gRV0q