جسٹس مظاہر کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا: داؤد  ایڈووکیٹ

Feb 24, 2023


اسلام آباد (خصوصی رپورٹر ) سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست گزار میاں داؤد  ایڈووکیٹ نے میڈیا ٹاک میں کہا ہم نے  سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف  اور آمدن سے زیادہ جائیدادیں، مبینہ آڈیو پر سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اگر مس کنڈکٹ میں آتا ہے تو سپریم جوڈیشل کونسل جج کے خلاف کارروائی کر کے ایڈووکیٹ داؤد نے ریفرنس ذاتی حیثیت میں دائر کیا ہے۔

مزیدخبریں