اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے آج نیشنل اپیکس کمیٹی کا اجلاس پی ایم ہاؤس میں طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی۔ ملک میں امن و امان کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔
وزیراعظم نے آج اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
Feb 24, 2023