ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.43 کروڑ ڈالر اضافہ


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 فروری تک 8 ارب 72 کروڑ 65 ڈالر رہے۔ سٹیٹ بنک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 10 سے 17 فروری کے دوران 2.49 کروڑ ڈالر بڑھے۔ سٹیٹ بنک کے زرمبادلہ ذخائر 6.56 کروڑ ڈالر بڑھ کر تین ارب 25 کروڑ ڈالر رہے۔ کمرشل بنکوں کے ذخائر 4.13 کروڑ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 46 کروڑ ڈالر رہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...