بعض پرانی مہذب قوموں کی بربادی عارضی لذات کی جستجو اور ان اشیاءسے بے پروا رہنے کی وجہ سے ہوئی جن سے انسانی زندگی کو حقیقی مسرت اور جلا حاصل ہوتی ہے۔ زمانہ حال کی تہذیب اسی صورت میں قائم رہ سکتی ہے کہ نوید اور مفید امتیاز کیا جائے۔
(ماخوذاز کتاب علم القصاد مصنف علامہ اقبال 1904ئ)