عاطف اقبال ایف پی سی سی آئی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کیمسٹ اینڈ ڈڑگسٹ کے کنوینر نامزد 


کراچی ( اسٹاف رپورٹر )وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت کے صدر عرفان اقبال شیخ نے پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کے سابق وائیس چئیرمین و سینٹرل ایگزیکیٹیو ممبر عاطف اقبال کو ایف پی سی سی آئی کی قائمہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ 2023کا کنوینئیر نامزد کر دیا ہے جبکہ وہ تجارتی و سماجی حلقوں میں اپنی خدمت کے حوالے سے اپنی منفرد شناخت رکھتے ہیں انھوں نے اپنی نامزدگی پر صدر FPCCI عرفان اقبال شیخ کا شکریہ ادا کیا .

ای پیپر دی نیشن