عمران نیازی رونے دھونے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا:خالد جوئیہ ،شہاب الدین 


کاہنہ (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو ،سابقہ ڈپٹی میئر رائو شہاب الدین نے کہا ہے کہ عمران نیازی رونے دھونے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ رونا تو آپ کے نصیب میں لکھا جا چکا ہے۔ لوٹے ہوئے مال کا حساب دینے کا وقت آ چکا ہے۔ مریم نوا ز کی گرفتاری کے وقت عمران نیازی سمیت پوری پی ٹی آئی خوشیاں منا رہی تھی۔بشری بی بی کو تو ابھی نوٹس ہی ملا ہے تو پوری پی ٹی آئی کو عورت کے حقوق یاد آ گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن