ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی  فرانس کے قونصل جنرل سے ملاقات


کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا وفد کے ہمراہ فرانسیسی قونصل خانہ کراچی کا دورہ قونصل جنرل Alexis Chahtahtinsky سے ملاقات۔وفد میں سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار،رکن رابطہ کمیٹی طحہ احمد خان شامل تھے۔ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور فرانس اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کو سراہااور آئندہ کیلئے بھی تعلقات کی بہتری پر اتفاق ہوا۔قونصل جنرل نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و دیگر کی آمد پر شکریہ اداکیا۔

ای پیپر دی نیشن