اے سی شجاع آباد کا دورہ بی ایچ یو سٹاف کی حاضری و صفائی کا معائنہ


 کوٹلی نجابت ( نمائندہ نوائے وقت ) اسسٹنٹ کمشنر، شجاع آباد ڈاکٹر فیاض علی جتالہ نے BHU خوجہ کا اچانک وزٹ کیا سٹاف کی حاضری چیک کی اور صفائی کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا موقع پر ماریہ قادری نیوٹریشن (ہیلتھ اینڈ کیئر سپر وائزر) ،محمد اکبر ڈسپنسر غیر حاضر پائے گئے جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور فوری طور پر رجسٹر میں غیر حاضری ثبت کی اور شوکاز نوٹس جاری کرنے کے احکامات جار کئے۔

ای پیپر دی نیشن