شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام شہدائے سیہون کی برسی و استحکام پاکستان کانفرنس 


کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کے صدر مولانا حسن رضا رضوی کے اعلامیہ کے مطابق شہدائے سیہون شریف کی برسی اور استحکام پاکستان کانفرنس اتوار 26فروری کو صبح دس بجے درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر گولڈن گیٹ سیہون شریف میں ہوگی ۔جس میں کراچی،اور سندھ کے تمام اضلاع کے نمائندگان کے علاوہ نوحہ خواں حضرات اور ماتمی انجمنوں کے نمائندگان کے علاوہ مومنین کی کثیر تعداد شرکت کریگی ۔اس سلسلے میں تمام تر انتظامات کرلئے گئے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن