سندھ ہائی کورٹ جھلسنے کے دائمی زخم سے دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ سے زائد ہلاکتیں


کراچی ( اسٹاف رپورٹر )بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم(آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے سربراہ اور کامسٹیک کے کوارڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ صحت کے عالمی ادارے کے مطابق دنیابھر میںدائمی جلنے کے زخم سے ڈھائی لاکھ (265,000) سے زیادہ افرادموت کا شکار ہوتے ہیں، متاثرہ شخص پر جھلسے ہوئے ٹشو کے شدید اثرات مرتب ہوتے ہیں ، یہ زخم عام ہونے کے لحاظ سے دنیا میں چھوتھے نمبر پر ہیں جو زیادہ تر ترقی پذیر ممالک میں رپورٹ ہوتے ہیں۔ یہ بات انھوں نے بدھ کو ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیو لر میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ ، جامعہ 

ای پیپر دی نیشن