نادرا آفس کی شہرمیں واپسی شہریوں  کیلئے خوشخبری ہے:منظور احمد


قصور (نمائندہ نوائے وقت)چوہدری منظور احمد نے کہا کہ نادرا آفس کی شہرمیں واپسی شہریوں کیلئے خوشخبری اورانہیں تمام جدید سہولیات میسر ہوں گی۔کاؤنٹرز کی تعداد 10 جبکہ خواتین و ضعیف العمر شہریوں کیلئے الگ الگ کاؤنٹرزاور ای پاسپورٹ کاؤنٹر بنائے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن