امارات کو فیٹف کی ’گرے لسٹ‘ سے نکال دیا گیا

ابوظہبی (نوائے وقت رپورٹ) متحدہ عرب امارات کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( فیٹف)  کی ’گرے لسٹ ‘سے نکال دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کو 2022 میں فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا تاہم اب  اہم اصلاحاتی پیشرفت کے بعد گرے لسٹ سے نکالا گیا۔

ای پیپر دی نیشن