چشمہ میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کر لی

میانوالی (نامہ نگار) ہڈالی کا رہائشی حال مقیم چشمہ نوجوان رانا محمد تاج نے مبینہ گھریلو حالات اور بھاری قرضہ چڑھ جانے پر دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔

ای پیپر دی نیشن