انسداد دہشتگردی عدالت نے  فواد چوہدری سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی

لاہور (خبر نگار)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نیراحت بیکری چوک جلاوگھیراو کیس میں بھی سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری سے جیل میں تفتیش کرنے کی اجازت دے دی،پولیس نے تھانہ سرور روڑ مقدمہ میں تحقیقات کیلئے درخواست دائر کی۔

ای پیپر دی نیشن