پنجاب یونیورسٹی لڑائی کیس میں18 ملزموں کا 7 دن کا جسمانی ریمانڈ

Feb 24, 2024

لاہور (خبر نگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے پنجاب یونیورسٹی میں فائرنگ اور طلبہ کے درمیان لڑائی جھگڑا کیس میں18 ملزموں کا 7 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا،پولیس نے سجاد خان ، عبداللہ ، ولی خان ،سیف اللہ ، نصراللہ ، عصمت اللہ ، شاکر خان ودیگران کو پیش کیا۔

مزیدخبریں