اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کیاحکامات پر روشنی میں اسلام آبادپولیس نے وفاقی دارلحکومت میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لئے سیکیورٹی سخت کر دی۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے ہائی سکیورٹی زون میں الرٹ ہیں۔