لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے641روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے442روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ
Feb 24, 2024