حافظ آباد(نمائندہ خصوصی +نمائندہ نوائے وقت) جماعت اہلسنت کے ضلعی امیر علامہ قاری فیصل ندیم کیلانی ، ودیگر راہنمائوں علامہ حبیب اﷲجلالی، علامہ عبدالقیوم بھٹی ،صوفی اخلاق احمد رضوی نے اپنے مشترکہ بیان میںکہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ہمارے دین کی اساس ہے۔اس عقیدہ کے تحفظ کے لئے ہم بڑی سے بڑی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔
عقیدہ ختم نبوت ہمارے دین کی اساس ہے:علماء
Feb 24, 2024