لاہور ہائیکورٹ میں سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہو گئی

Feb 24, 2024 | 11:00

لاہور ہائیکورٹ میں سالانہ انتخابات آج ہو رہے ہیں، جہاں 14 امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔24 فروری کو ہفتے کے روز لاہور ہائیکورٹ میں سالانہ انتخابات کا عمل شروع ہوگئے ہیں، جس میں چار مختلف نشستوں پر 14 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔سالانہ انتخابات میں لاہور ہائیکورٹ کے 29 ہزار 216 وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ذرائع کے مطاقب صدارتی نشست پر اسد منظور بٹ اور ثاقب اکرم گوندل کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔پولنگ کا وقت صبح 9 بجے سے شروع ہوا ہے جو کہ بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

مزیدخبریں