آئرلینڈ کےحکمران اتحاد میں شامل گرین پارٹی حکومت سے علیٰحدہ ہوگئی ہے۔

گرین پارٹی کےرہنما جان کورمیلے کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت نے اپنے اتحادیوں کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا اوراب ان کے صبر کا پیمانہ لبریزہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم برائن کوون کے پاس جلد از جلد انتخابات کرانے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں بچا۔ حکومت سے علیحدگی کے بعد گرین پارٹی کے چھ وزراء نے فوری طور پر حزب اختلاف میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس پیشرفت سے آئرلینڈ میں گیارہ مارچ کو ہونے والے انتخابات مقررہ تاریخ سے پہلے بھی منعقد کیے جا سکتے ہیں۔ دو روزقبل آئرلینڈ کے

ای پیپر دی نیشن