دبئی میں ایک سو بائیسویں منزل پر واقع دنیا کے بلند ترین ریستوران کو افتتاح کے بعد عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے

Jan 24, 2011 | 22:16

سفیر یاؤ جنگ
برج الخلیفہ بنانے والی کمپنی کے مطابق برج الخلیفہ کے مینار سے دو سطح کم پر واقعہ ہوٹل میں دوسو دس مہمانوں کی میزبانی کی گنجائش ہے۔ اسی ہوٹل کے اوپر ایک سوچوبیسویں ویں منزل پر آبزویشن ڈیک بنایا گیا ہے جہاں آنے والا ستائیس امریکی ڈالر یاایک سو درہم ادا کر کے پورے دبئی کا نظارہ کر سکتا ہے۔
مزیدخبریں