چھبیس نومبرکوسلالہ چکیک پوسٹ پرہونےوالا نیٹو حملہ دفاع میں کیا گیا۔ دفاع پینٹا گون

واشنگٹن میں امریکہ محکمہ دفاع کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے نیٹوحملے کو بلااشعال قراردینا غلط ہےکیونکہ حملے سے قبل نیٹوفورسزپرفائرنگ کی گئی تھی۔انکا کہنا تھا کہ امریکی فوج پرفائرنگ کے بعد جوابی کارروائی کی گئی جوہماراحق تھا جبکہ پاکستان کو تحقیقات میں حصہ لینے کی پیشکش کی گئی تھی تاہم پاکستان نے ایسا کرنے سے انکارکردیا۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان کیجانب سےافغانستان میں نیٹوفورسزکی سپلائی کی بحالی چاہتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن