وزيرخارجہ حناربانی کھرکی امريکی سفيرکيمرون منٹراوربھارتی ہائی کمشنرشرت سبھروال سے عليحدہ عليحدہ ملاقات ۔

دفترخارجہ کے مطابق امريکی سفيرکيمرون منٹر کی وزير خارجہ حنا ربانی کھر سے اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات ميں دو ملکوں کے درمیان تعلقات خصوصا نيٹو حملے کے بعد کی صورت حال پر تبادلہ خيال کيا گيا۔ بھارتی ہائی کمشنر شرت شبھروال نے بھی وزیرخارجہ سے ملاقات کی جس ميں پاک بھارت تعلقات کے علاوہ خطے کی مجموعی صورت حال اوردو طرفہ دلچسپی کے باہمی امور پر بات چيت کی گئی.

ای پیپر دی نیشن