عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

سنگاپور (آئی اےن پی) عالمی منڈی مےں کاروباری ہفتے کے تےسرے روز خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دےکھا گےا۔ بدھ کو سنگاپور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کی فروری کیلئے سودے 13 سینٹ اضافے کے بعد 96.81 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی آئل کی فروری کیلئے سودے 11 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 112.42 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...