گاڑیاں خلاف ضابطہ استعمال کرنے پر ڈاکٹر عاصم نے ایم ڈی پی ایس او کو ذمہ دار افسران کو معطل اور کارروائی کرنے کا حکم دیدیا

Jan 24, 2013


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے پی ایس او کو خط میں ایک ہزار گاڑیاں خلاف ضابطہ استعمال کرنے پر جواب طلب کر لیا ہے۔ انہوں نے نئی پٹرولیم پالیسی کا ڈرافٹ بھی طلب کر لیا۔ ایم ڈی پی ایس او کو فوری طور پر ذمہ دار افسران کو معطل کرنے اور کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایم ڈی پی ایس او کو ایک ہفتے میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔
حکم

مزیدخبریں