لاہور( کلچرل رپورٹر) اداکارہ نرگس نے اپنے بیوٹی پارلر جانا شروع کر دیا ۔ ایک ہفتہ قبل علامہ اقبال ٹاﺅن مون مارکیٹ میں نرگس کے بیوٹر پارلر کا افتتاح ہوا تھا جسکے بعد اب اداکارہ نے خود بیوٹی پارلر میں بیٹھنا شروع کر دیا ہے ۔ یاد رہے کہ نرگس کے علاوہ انکی دوسری دو بہنوں دیدار اور سیمی نے بھی بیوٹی پارلر بنارکھے ہیں۔