کرپشن میں ملوث لیکوڈیشن بورڈ کے کلرک کی درخواست ضمانت خارج

کرپشن میں ملوث لیکوڈیشن بورڈ کے کلرک کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے کرپشن کیس میں ملوث لیکوڈیشن بورڈ کے کلرک امجدکی عبوری درخواست ضمانت خارج کردی ملزم فیصلہ سنتے ہی عدالت سے فرارہوگیا۔استغاثہ کے مطابق ملزم امجدپرالزام ہے کہ اس نے سادہ لوح شہریوں کونوکری کاجھانسہ دیکراکیس لاکھ روپے وصول کرکے ہڑپ کرلئے تھے اینٹی کرپشن نے درخواست پر ملزم امجدکے خلاف کاروائی کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن