چیف جسٹس نے مشرف کی نظر ثانی درخواست کی سماعت کیلئے 14 رکنی فل بنچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد ( آئی این پی ) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے  سابق صدر مشرف کی عدالت عظمیٰ کے فیصلہ پر  نظر ثانی کی درخواست کی سماعت کیلئے 14 رکنی فل  بنچ تشکیل دیدیا ۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق  آئندہ ہفتے سابق  صدر پرویز مشرف  کی نظر ثانی کی درخواست  کی سماعت کا امکان ہے ۔ واضح رہے کہ سابق صدر نے پی سی او ججز سے متعلق فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...