ہمیں اپنے اندر ایسی حب الوطنی پیدا کرنی ہے جو ہمیں ایک متحد اور مضبوط قوم بنا کر ہم میں زندگی کی لہر دوڑا دے صرف اسی صورت میں ہم اپنا وہ مقصد حاصل کر سکتے ہیں جس کیلئے لاکھوں مسلمانوں نے اپنے جان و مال کی قربانیاں دی ہیں۔
خطاب، اسلامیہ کالج پشاور، 12 اپریل 1948ئ)