میرا عقیدہ ہے کہ آرٹ یعنی ادبیات یا شاعری یا مصوری یا موسیقی یا معماری ان میں سے ہر ایک زندگی کی معاون اور خدمت گار ہے۔ اسی بنا پر میں آرٹ کو ایجاد و اختراع سمجھتا ہوں نہ کہ محض آلہ تفریح، شاعر قوم کی زندگی کو آباد بھی کر سکتا ہے اور برباد بھی۔
(انجمن ادبی کابل سے علامہ اقبالؒ کا خطاب)
خدمت گار
خدمت گار
Jan 24, 2014