پاکستان میں عوامی مقامات پر مت جائیں: امریکہ کی اپنے شہریوں کو ہدایت

پاکستان میں عوامی مقامات پر مت جائیں: امریکہ کی اپنے شہریوں کو ہدایت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی جس کے مطابق امریکی شہری پاکستان میں عوامی مقامات پر جانے سے گریز کریں امریکی شہریوں کو اسلام آباد کے سیکٹر ایف 6 کی مارکیٹ نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شدت پسندوں کے حملوں کے خطرات بڑھے ہیں۔
امریکہ ہدایت

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...