مشرف سے وکلاء کی ملاقات غداری کیس کے حوالے سے مشاورت

Jan 24, 2014

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف کے وکلاء نے اے ایف آئی  سی میں پرویز مشرف سے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق  شریف الدین پیرزادہ، انور منصور، بیرسٹر محمد علی سیف اور خالد رانجھا نے پرویز مشرف سے ملاقات میں غداری کیس کی سماعت کے حوالے سے قانونی مشاورت کی۔

مزیدخبریں