تحریک طالبان پاکستان صہیونی ایجنڈے پر گامزن ہے: تنظیم مبصرین اسلامی

کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) تنظیم مبصرین اسلامی نے کہاہے کہ تحریک طالبان کی پاکستان مخالف  کارروائیاںثبوت ہے وہ ’نیوکلیر صلاحیت کی حامل اسلامی سلطنت‘‘ کو غیر مستحکم کرنے کیلئے صہیونی ایجنڈے پر گامزن ہے ۔

ای پیپر دی نیشن