اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ڈنمارک کی حکومت نے پاکستان اور خطے میں امن و استحکام کیلئے مزید شعبوں میں تعاون کیلئے ایک وفد بھیجا ہے۔ یہ اقدام ڈنمارک کے امن و استحکام کے فنڈ کا ایک حصہ ہے۔ ڈنمارک کے سفارتخانے کے دفاعی اتاشی کرنیل تھوربلٹن نے وفد کے دورے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ مؤثر استحکام کیلئے بہت سے آلہ کاروں اور وابستہ لوگوں کے عزم کی ضرورت ہوتی ہے۔
خطے میں امن و استحکام، مزید شعبوں میں تعاون کیلئے ڈینش وفد پاکستان پہنچ گیا
Jan 24, 2015