اگلے پانچ سال میں عالمی ورک فورس کا ایک تہائی پرائیویٹ سیکٹر میں ہو گا : آئی ایل او

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی لیبر ایجنسی کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ اگلے پانچ سالوں میں دنیا کی ورک فورس کا ایک تہائی پرائیویٹ سیکٹر کی سروسز میں کام کر رہا ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن