شہزادہ نائف نے القاعدہ کیخلاف جنگ شروع کی، خودکش حملے میں بال بال بچے تھے، امریکہ کے دوست سمجھے جاتے ہیں

ریاض (اے ایف پی/ رائٹر) سعودی عرب کے ولی عہد دوم شہزادہ محمد بن نائف نے بطور وزیرداخلہ القاعدہ کیخلاف جنگ شروع کی وہ ایک خودکش حملہ میں بال بال بچے تھے۔ وہ 30 اگست 1959ء کو پیدا ہوئے اور 2012ء میں وزیر داخلہ مقرر ہوئے۔ رائٹر کے مطابق وہ امریکہ کے قریبی دوست بھی سمجھے جاتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...