حاصل پور (نامہ نگار) سانحہ پشاور میں استعمال ہونے والی سموں کے سلسلے میں گرفتار ہونے والے چار افراد فرنچائز کے مالک رضوان ارشد، محمد زاہد، محمد عباس، احتشام علی لاہور میں تفتیش کے بعد بے گناہ ثابت ہونے پر ضمانت پر رہا ہو کر واپس گھروں میں آگئے جبکہ بقیہ افراد کی رہائی بھی متوقع ہے۔