انکم ٹیکس آرڈیننس 140 واپس لیا جائے: لاہور چیمبر

لاہور (کامرس رپورٹر)صدر   لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  اعجاز اے ممتاز   نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001کے سیکشن 140کو مسترد کرے ہوئے کہا کہ اس سے بینکوں اور کاروباری برادری کے درمیان اعتماد کی فضا خراب ہوگی لہذا اسے فوری طور پر واپس لیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن