لاہور (کلچرل رپورٹر) سال 2015ءکی پہلی پاکستانی فلم ”لاہوریا تے پشاوریا“ گذشتہ روز ریلیز ہو گئی۔ لاہور میں یہ فلم میٹروپول سینما میں بھی ریلیز ہوئی ہے۔ اس سینما کے منیجر قیصر ثناءاللہ نے کہا ہے کہ فلم بینوں نے یہ فلم بہت پسند کی ہے۔
فلم ”لاہوریا تے پشاوریا“ ریلیز ہو گئی
Jan 24, 2015