لاہور (کلچرل رپورٹر) شالیمار تھیٹر میں نیا سٹیج ڈرامہ ”میں لولی، لولی ہو گئی“ شروع ہو گیا ہے۔ ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق محمود ہیں۔ رائٹر اور ڈائریکٹر سحر عباس ہیں۔ کاسٹ میں میگھا، پائل چودھری، صنم خان، شمع رانا، سنگم رانا، نیلو خان، طلعت رانا، وسیم پنوں، گڈو کمال، انور ماہی، ندیم برال، ندیم لہری، ساقی خان، افضل بوبی اور قیدو شامل ہیں۔