مردہ اور لاغر جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والے افراد کیخلاف کریک ڈائون میں تیزی لانے کیلئے مشترکہ ٹیمیں تشکیل

Jan 24, 2015

لاہور(سپورٹس رپورٹر) مردہ اور لاغر جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈوان میں تیزی لانے کے لیے خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں مردہ اور لاغر جانوروںکا گوشت فروخت کرنے والے افراد کیخلاف کریک ڈائون میں تیزی لانے کے سلسلے میں مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔محکمہ لائیوسٹاک کی جانب سے ایک سسٹم متعارف کرایاگیا جس میں صحت مند اور تازہ گوشت کی فوری شناخت کے لیے گوشت پر چسپاںٹیگ نمبرکو9211 پرSMSکرکے گوشت کے صحیح ہونے کا دوسیکنڈ میں پتہ لگایا جا سکے گا۔

مزیدخبریں