لوئیس کوئیلیزکی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی شیطانی روح کے زیرِ اثرایک ایسے ویران گھر کے گِرد گھومتی ہے جہاں غیر مرئی قوتیں اور مافوق الافطرت مخلوق اپنی موجودگی کا احساس دلانے کیلئے ایسے ایسے حربے استعمال کرتی ہیں کہ تمام خاندان کی جان خطرے میں پڑ جاتی ہےڈراؤنے مناظر اور دِل دہلا دینے والے واقعات پر مبنی اس فلم میں اہم کردار جولیا اسٹیلیس،اسکاٹ اسپیڈ مین اورپکسی ڈیوس ادا کر رہے ہیں
یہ فلم رواں سال 27فروری کونمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی