سانحہ چار سدہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے: علامہ حسین احمد

لاہور (خصوصی رپورٹر) جمیعت علماءاہل سنت پاکستان کا احتجاجی اجلاس قائد اعظم ٹاﺅن میں علامہ حسین احمد اعوان کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں مولانا محمد اقبال ج ، محمد شفیق قمر، قاری عبدالمتین ، صاحبزادہ عمر ، نورالحسن ، صاحبزادہ حسیب الرحمن و دیگر نے خصوصی طور پر شرکت کی اجلاس میں چار سدہ دہشتگردانہ حملہ کی شدید مذمت کی گئی اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...