کراچی (سٹاف رپورٹر) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ چودھفری نثار بیمار ہیں وہ استعفیٰ نہیں دیں گے وہ نوازشریف کو درست مشورہ دیں گے۔ چودھری نثار نے وزیراعظم سے کہا ہے کہ وہ عسکری حلقوں سے بناکر رکھیں۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف نے غیرملکی دوروںکا ریکارڈ قائم کردیا۔
نثار نے نوازشریف کو درست مشورہ دیا عسکری حلقوں سے بناکر رکھیں: شیخ رشید
Jan 24, 2016