کوالالمپور ( اے ایف پی) ملائشیا کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے امریکی سربراہی میں ٹرانس پیسفک پارٹنر شپ( ٹی پی ایس) تجارتی معاہدے کے خلاف احتجاج کیا انہوں نے زور دیا حکومت اسے مسترد کر دے۔
ملائشیا: پیسفک تجارتی معاہدے کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
Jan 24, 2016