شیخ عبدالقادر جیلانی بچپن ہی سے نمازی پرہیزگار اور اچھے افکار کے مالک تھے،خواجہ یوسف

ملتان(نامہ نگارخصوصی)دعوت ذکروفکر کے زیر اہتمام اﷲ وسایا چوک ممتاز آباد میں بڑی گیارہویں شریف کے موقع پر محفل پاک بسلسلہ جشن غوث الوری کی صدارت امیر دعوت ذکروفکر خواجہ محمد یوسف نقشبندی نے کی۔اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں حضرت شیخ عبدالقادرجیلانی کی حیات مبارکہ روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آپ بچپن ہی سے نمازی ،پرہیز گار اور اچھے افکار کے مالک تھے آپ نے اپنی ساری زندگی تبلیغ دین کے لئے وقف کردی۔

ای پیپر دی نیشن